Monday, April 29, 2019

Jai Ho Girl Daisy Shah




بھارتی اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر ڈیزی شاہ 25 اگست 1984 کو پیدا ہوئی  خوبصورت اور معصوم چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ سجائے رکھنے والی ڈیزی شاہ نے بالی ووڈ کے معروف کیریو گرافر گنیش اچاریہ کی اسسٹنٹ کے طور پر فلمی دنیا میں قدم رکھا

Baby Girl Esha Deol



بالی ووڈ کی ماضی کی مشہور فلمی چوڑی ہیما مالنی اور دھرمیندر کی بیٹی ایشا دیول 2 نومبر 1982 کو پیدا ہوئی معروف فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والی ایشا دیول نے اداکاری کی تربیت گھر سے ہی حاصل کی ایشا دیول کے دو بھائی سنی دیول اور بوبی دیول بھی فلم نگری کے معروف ستارے ہیں

Sunday, April 28, 2019

Ameesha Patel



امیشا پٹیل بالی ووڈ میں کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے اچانک فلم نگری میں آنے والی امیشا پٹیل اپنی بہترین پرفارمنس کی بدولت بالی ووڈ کی کامیاب اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں ممبئی کی پٹیل فیملی سے تعلق رکھنے والی امیشا پٹیل 9 جون 1976 کو پیدا ہوئی