Friday, April 12, 2019

Kritika Kamra

انڈین ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ کریٹیکا کامرہ 25 اکتوبر 1988 کو پیدا ہوئی خوبصورت اور باصلاحیت کریٹیکا کامرہ اپنی محنت اور لگن کی وجہ سے انڈین ٹی وی چینلز کی ضرورت بن گئی ہیں





حادثاتی طور پر فن کی دنیا میں قدم رکھنے والی کریٹیکا کامرہ نے اپنی شاندار کارکردگی سے کروڑوں پرستار بنا لیے کریٹیکا کامرہ کو صرف بھارت میں ہی نہیں دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور یو ٹیوب پر کریٹیکا کامرہ کی پسندیدگی 122 ملین سے زیادہ ہو گئی ہے




کریٹیکا کامرہ کے ٹیلی ویژن پر کتنی محبت ہے، پیار کا بندھن، زرا نچ کے دکھا، کچھ تو لوگ کہیں گے، ایک تھی نائیکہ، جھلک دکھلا جا، پریم یا پہیلی، سمیت درجنوں پروگرام ہیں جو صرف کریٹیکا کامرہ کی شاندار اداکاری کی وجہ سے سپرہٹ ہوئے ہیں





کریٹیکا کامرہ اب بالی ووڈ میں جگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں اور فلم انڈسٹری کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کریٹیکا کامرہ آنے والے وقتوں میں بالی ووڈ کی بھی کامیاب اداکارہ ثابت ہو سکتی ہیں

No comments:

Post a Comment