Wednesday, April 10, 2019

Angela Jonsson

انجیلا جونسن صرف ایک نام نہیں بلکہ ایک تحریک، جستجو اور لگن کا نام ہے 28 فروری 1990 کو چنائی میں پیدا ہونے والی انجیلا جانسن نے 2011 میں ماڈلنگ کے مقابلے میں حصہ لے کر کامیابی کے بعد ماڈلنگ میں قدم رکھا




تو کامیابیوں نے اس کے قدم چومے ماڈلنگ کے میدان میں سخت مقابلے کے باوجود انجیلاجانسن نے لگن اور محنت سے کامیابیاں سمیٹنے شروع کی تو یہ سلسلہ جاری ہے اور ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ انجیلا نے اداکاری کے میدان میں بھی کامیابی سے اپنی جگہ بنالی



فلم انڈسٹری سے وابستہ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے انجیلا جانسن مستقبل کی کامیاب اداکارہ ثابت ہوں گی

No comments:

Post a Comment