Friday, April 26, 2019

Genelia D'souza



بھارتی اداکارہ جینیلیا ڈیسوزا تامل، تیلگو، مالایالم، کناڈا اور ہندی فلموں کی معروف اداکارہ ہیں 5 اگست 1987 کو پیدا ہونے والی جینیلیا ڈیسوزا کچھ عرصہ لڑکا بنی رہی ۔










خوبصورت جینیلیا ڈیسوزا ساؤتھ انڈیا سنیما کی معروف اداکارہ شمار ہوتی ہیں جینیلیا ڈیسوزا نے بہت سی کمپنیوں کی جانب سے برانڈ ایمبسڈر رہی ہے جینیلیا ڈیسوزا کو فلم انڈسٹری میں سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں اپنا مقام بنانے کے لئے بہت محنت کرنا پڑی جینیلیا ڈیسوزا نے درجنوں کامیاب اور سپرہٹ فلموں میں لیڈنگ رول کیے اپنے کیرئیر کے دوران تجھے میری قسم،  بوائز،  سسٹم،  مستی،  ہیپی،  رام،  میرے باپ پہلے آپ،  ریڈی،  جانے تو یا جانے نہ،  کنگ،  لائف پارٹنر،  کتھا،  چانس پہ ڈانس،  فورس،  جے ہو،  فورس2، تیرے نال لو ہوگیا،  سمیت لاتعداد فلموں میں جینیلیا ڈیسوزا نے لیڈنگ رول کیے۔




جینیلیا ڈیسوزا نے 2012 میں ریتش دیش مکھ سے شادی کر لی جس سے اس کے دو بچے ہیں۔ جینیلیا ڈیسوزا نے اپنے پرفارمنس کی بنا پر درجنوں ایوارڈز اپنے نام کیے خوبصورت چہرہ اور چمکتی آنکھوں والی جینیلیا ڈیسوزا نے اپنے شاندار پرفارمنس سے کروڑوں مداح بنائے اور ساؤتھ انڈیا اور بالی ووڈ کی مصروف اداکارہ شمار کی جاتی ہیں

No comments:

Post a Comment