اگر آپ بنگالی فلموں کے شوقین ہیں تو آپ جان سکتے ہیں کہ سشمیتا سین کون ہے اگر آپ اپنے دماغ پر زور دیں تو آپ کو یاد آئے گا کہ سشمیتا سین 1994ء میں مس یونیورس کا تاج جیت کر پہلی بنگالی اور انڈین بن جاتی ہیں جس کے لئے وہ مبارک کی مستحق ہیں
اور اس کے بعد انہوں نے سوچنے کے بعد اداکاری کا فیصلہ کیا اور 2000ء میں فلموں میں بڑے رول کر کے بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ بن گئی اور انہوں نے 2010 ء میں دو بچیوں کو گود لے کر سب کو حیران کر دیا
سشمیتا سین کی معروف فلموں میں ہندوستان کی قسم، بیوی نمبر 1، میں ہوں نا، سمے، چنگاری، آنکھیں اور دیگر بے شمار فلمیں ہیں جن میں سشمیتا سین نے اپنی باکمال اداکاری کے جوہر دکھائے
19 نومبر 1975 کو پیدا ہونے والی سشمیتا سین نے کامیاب اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے کئی ایوارڈ بھی حاصل کیے۔
No comments:
Post a Comment