سوناریکا بہادریہ حقیقی بھارتی ثقافتی و کلاسک چہرہ ہے جس نے اپنی محنت سے شوبز میں اپنا مقام بنایا سوناریکا بہادریہ نے اداکاری، ڈانس، گائیکی، ماڈلنگ، سوشل ورک سمیت جس بھی فیلڈ میں قدم رکھا کامیابی اس کے قدموں تلے بچھتی چلی گئی
ممبئی میں پیدا ہونے والی سوناریکا بہادریہ کو مسقبل کی کامیاب اداکارہ کے طور پر دیکھا جاتا ہے سوناریکا بہادریہ نے ٹیلی ویژن پر اپنے جوہر منوانے کے ساتھ ساتھ تیلگو، تامل
اور ہندی فلموں میں اداکاری کے میدان میں قدم رکھا ہے تو فلمی پنڈتوں کی جانب سے سوناریکا بہادریہ کو مستقبل کی بڑی اداکارہ قرار دیا جا رہا ہے
No comments:
Post a Comment