Tuesday, April 9, 2019

Lisa Haydon

آسٹریلیا نژاد لیزا ہیڈون نے قلیل وقت میں ماڈلنگ کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا 17 جون 1986 کو پیدا ہونے والی لیزا ہیڈون سپر ماڈل کے ساتھ ساتھ فیشن ڈیزائنر کی حیثیت سے عالمی شہرت یافتہ ہیں اور سپر ماڈل کی حیثیت سے کئی نامور میگزین کے کور فوٹو پر لیزا ہیڈون دکھائی دیتی ہیں


 



2010 میں انڈیا واپسی پر لیزا نے ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ فلموں میں اداکاری کا فیصلہ کیا اور ہاؤس فل 3 ، اے دل ہے مشکل جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری سے لاکھوں دلوں پر چھا گئی لیزا ہیڈون ملکی و بین الاقوامی سطح کے فیشن میگزین کے لئے ماڈلنگ کرتی ہیں



ماڈلنگ، اداکاری، فیشن ڈیزائنگ اور بچے کی پرورش کی وجہ سے اگر لیزا ہیڈون کو مصروف خاتون کہا 
جائے تو غلط نہ ہوگا لیزا ہیڈون نے 2014 میں " ووگ بیوٹی ایوارڈ" بھی حاصل کیا۔

No comments:

Post a Comment