Thursday, April 25, 2019

Shriya Saran




بالی ووڈ، امریکن اور ساؤتھ انڈین سنیما کی نامور خوبصورت اداکارہ و ماڈل شریا سران 11 ستمبر 1982 کو پیدا ہوئی بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈیا کی معروف اداکارہ نے اداکارہ کا آغاز بطور چائلڈ سٹار کیا  










تامل، کناڈا اور تیلگو فلموں میں اداکاری سے نام بنانے والی شریا سران 2007 میں بنائی جانے والی بھاری بجٹ کی فلم "شیواجی" کے زریعے فلم نگری کا روشن ستارہ بن گئی باکس آفس پر سپرہٹ اور کامیاب فلم "شیوا جی " کی وجہ سے شریا سران نے کامیابی کی طرف اڑان بھری اور تامل ، کناڈا اور تیلگو فلموں کی صف اول کی اداکارہ بن گئی جبکہ "شیوا جی" کی کامیابی نے شریا سران کے بالی ووڈ میں بھی قدم جما دیے






روشن آنکھوں اور خوبصورت چہرے والی شریا سران نے اپنی شاندار پرفارمنس سے کروڑوں مداح بنائے شریا سران نے اپنی جاندار کرداروں اور فن کے سمندر میں ڈوب کر کی جانے والی اداکاری کے ذریعے لاتعداد ایوارڈ حاصل کیے شریا سران نے اپنے رشین بوائے فرینڈ سے زمانہ عروج میں شادی کی شریا سران نے تامل، تیلگو، کناڈا، امریکی اور ہندی فلموں میں لیڈنگ رول کیے اس کے فنی سفر کے


دوران درجنوں کامیاب اور سپرہٹ فلموں کا ریکارڈ موجود ہے شریا سران نے اپنی شاندار کارکردگی سے کروڑوں مداح بنائے اور سوشل میڈیا پر اس کے لاکھوں فالورز ہیں

No comments:

Post a Comment