Friday, April 12, 2019

Zareen Khan

پریوں جیسے معصوم چہرے والی زرین خان 14 مئی 1987 کو پیدا ہوئی زرین خان نے تامل اور پنجابی فلموں میں قسمت آزامائی کرتے ہوئے جب بالی ووڈ میں قدم رکھا تو پہلی فلم نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا





سلمان خان کے ساتھ پہلی فلم میں شاندار اداکاری اور خوبصورت چہرہ نے زرین خان کو لاکھوں دلوں کی ملکہ بنا دیا زرین خان نے بالی ووڈ میں ویر، ریڈی، ہاؤس فل 2، ہیٹ سٹوری 3، وجہ تم ہو، اکثر 2 اور 1921 جیسی بے مثال اور کامیاب فلموں میں لیڈنگ رول کیے تو فلم بینوں کے دلوں چھاتی چلی گئی اس کے علاوہ زرین خان نے بے شمار تامل اور پنجابی فلموں میں بھی لیڈنگ رول ادا کیے



زرین خان نے فلم " ڈیتھ آف آمر" میں جرنلسٹ کا کردار بہترین طریقہ سے ادا کر کے فلم بینوں کو حیران کر دیا جبکہ فلم "ویر" میں شہزادی یشودھدرا کا کردار زرین خان کو فن کی بلندیوں پر لے گیا





زرین خان نے تامل، پنجابی اور ہندی فلموں میں شانداری اداکاری پر متعدد ایوارڈز بھی حاصل کیے۔

No comments:

Post a Comment