Tuesday, April 9, 2019

Alia Bhatt

بالی ووڈ کے نامور فلمساز مہیش بھٹ کے گھر 15 مارچ 1993 کو پیدا ہونے والی عالیہ بھٹ نے 20 سال کی عمر میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھ کر سب سے کم عمر اداکارہ کا اعزاز اہنے نام کر لیے




عالیہ بھٹ نے چار سال کے قلیل عرصے میں اپنی محنت کے بل بوتے پر محض 24 سال کی عمر میں خود کو اچھی اور بے مثال اداکارہ کی حثیت اپنا لوہا منوایا 2017 میں عالیہ بھٹ کا شمار بھارت کی 20 سب سے خوبصورت خواتین میں کیا جاتا تھا عالیہ بھٹ نے صرف اداکاری کے میدان میں ہی اپنا لوہا نہیں منوایا بلکہ گائیکی کے میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے اور چھ فلموں کے لئے گانے بھی گائے بھٹ فیملی کی باصلاحیت اداکارہ عالیہ بھٹ کے ریکارڈز میں بہت سی کامیاب فلموں کا شمار کیا جاتا ہے



عالیہ بھٹ نے سٹوڈنٹ آف دی ائیر، 2 سٹیٹ، ہمپٹی شرما کی دلہنیا، بدری ناتھ کی دلہنیا سمیت درجنوں فلموں میں اپنی جاندار اداکاری سے رنگ جمایا اور کئی ایوارڈز بھی حاصل کیے


No comments:

Post a Comment