Sunday, April 21, 2019

Disha Patani



بھارتی اداکارہ دیشا پتانی 13 جون 1992 کو پیدا ہوئی چہرے سے طالبہ نظر آنے والی معصوم اور خوبصورت دیشا پٹانی نے میوزک ویڈیوز سے فن کی دنیا میں قدم رکھا اور ماڈلنگ سے سفر کرتی بالی ووڈ تک پہنچی دیشا پٹانی نے 2015 میں پہلی فلم میں لیڈنگ رول کیا تیلگو فلم " لوفر" میں موہنی کا کردار ادا کرنے والی









دیشا پٹانی نے اپنی جاندار اور حقیقی اداکاری سے دیکھنے والوں کو متاثر کیا جس کی وجہ سے دیشا پٹانی کی دوسری فلم بالی ووڈ میں تھی دیشا پٹانی کو فلم انڈسٹری میں قدم رکھے انتہائی کم وقت ہوا لیکن دیشا کی ہر فلم سپرہٹ ثابت ہوئی








2015 میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی دیشا پٹانی نے 2016 میں "ایم ایس دھونی" 2017 میں چائنیز، انگلش اور ہندی فلم " کنگ فو یوگا" میں جیکی چن کے ساتھ لیڈنگ رول کیا 2018 میں دیشا پٹانی کی دو فلموں نے باکس آفس پر کامیابی حاصل کی










دیشا پٹانی نے 2018 میں " ویلکم ٹو نیویارک " اور باغی2" میں اہم کردار ادا کیے 2019 میں دیشا پٹانی کی دو فلمیں ریلیز ہورہی ہیں دیشا پٹانی فلم "بھارت " اور "ملنگ" کی کامیابی کے لئے پرامید ہیں دیشا پٹانی کی 2019 میں ریلیز ہونے والی فلموں نے باکس آفس پر کامیابی حاصل کر لی تو دیشا پٹانی کے لیے بالی ووڈ میں کامیابی یقینی ہے

No comments:

Post a Comment