تھیٹر سے شوبز میں قدم رکھنے والی رادھیکا ایپٹ اس وقت تامل، بنگالی، ہندی اور تیلگو فلموں کی معروف اداکاروں میں شمار کی جانے لگی ہے
7 ستمبر 1985 کو پیدا ہونے والی تامل ناڈو کی سٹیج اداکارہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوتی جا رہی ہے اکشے کمار کے ساتھ " پیڈ مین" اور رجنتی کانت جیسے بڑے اداکار کے ساتھ " کابالی" جیسی سپرہٹ فلم میں شاندار اداکاری سے سے رادھیکا کےلئے بالی ووڈ میں کامیابی کے دروازے کھلنے لگے ہیں
رادھیکا 2012 میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے باوجود کامیابی کی منزل کی طرف سبک خرامی سے گامزن ہیں اور رادھیکا مستقبل میں بالی ووڈ کے آسمان کا روشن ستارہ بنتی دکھائی دیتی ہیں
No comments:
Post a Comment