بالی ووڈ کی شوخ، تیکھی اور بولڈ اداکارہ کم شرما 21 جنوری 1980 کو بھارتی شہر احمد نگر میں پیدا ہوئی کم شرما نے ماڈلنگ سے فن کی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی محنت اور لگن سے بالی ووڈ تک جا پہنچی
کم شرما نے " محبتیں " جیسی لازوال فلم میں اہم کردار کے ذریعے خود کو بہترین اداکارہ ثابت کیا لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کی موجودگی میں سنجنا کے کردار کی بخوبی ادائیگی سے کم شرما نے خود کو ٹینٹلڈ اداکارہ ثابت کیا
No comments:
Post a Comment