بالی ووڈ کی خوبصورت، سمارٹ اور چنچل اداکارہ علینا ڈی کروز یکم نومبر 1987 کو ممبئی کے نواحی علاقہ ماہیم میں پیدا ہوئی تیلگو اور ہندی فلموں کی خوبصورت اداکارہ نے 2006 میں فلم نگری میں قدم رکھا اور اپنی مستقبل مزاجی اور لگن کی وجہ سے مستقل پڑاؤ ڈال لیا
تیلگو فلم سے فلم نگری میں قدم رکھنے والی علینا نے بالی ووڈ میں قدم جما لیے ہیں علینا نے 2006 میں تیلگو زبان میں بنائی گئی فلم " پوکیری" میں پہلی مرتبہ لیڈنگ رول کیا اور پہلی فلم سے ہی فلم بینوں کے دل میں گھر کر لیا علینا ڈی کروز نے بالی ووڈ میں قدم رکھا تو "کک" بادشاہو، میں تیرا ہیرو، جیسی لاتعداد سپرہٹ فلموں میں لیڈنگ رول کر کے خود کو بالی ووڈ پر راج کرنے والی اداکارہ ثابت کیا
No comments:
Post a Comment