Thursday, April 18, 2019

Amrita Rao

خوبصورت چہرے اور نشیلی آنکھوں والی امریتا رائو 7 جون 1986 کو ممبئی کے راؤ گھرانے میں پیدا ہوئی امریتا رائو کے والد کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہے اور امریتا رائو نے اپنے والد کی ایڈورٹائزنگ ایجنسی سے ماڈلنگ کا آغاز کیا اور فارایور فیس کریم کے اشتہار سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا







امریتا رائو نے بڑی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے اشتہارات میں ماڈلنگ کی اسی دوران امریتا رائو کو فلم کی آفر آئی جس کو امریتا نے قبول کر لیا خوبصورت چہرے والی امریتا رائو نے ہندی اور تیلگو فلموں میں اہم رول ادا کیے امریتا رائو نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد اب کے برس" اور فلم عشق وشک " سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا لیکن لیکن فلم " ویووا" میں اس کے کردار اور اس کی اداکاری نے فلم بینوں کو متاثر کیا اور امریتا رائو بالی ووڈ کی کامیاب اداکاراؤں کی صف میں جا کھڑی ہوئی







امریتا رائو نے فنی سفر کے دوران بھگت سنگھ، مستی، میں ہوں نا، دیوار، پیارے موہن، شکار، ویلکم ٹو سنجے پور، ہائے بےبی، جولی ایل ایل بی، سنگھ صاب دی گریٹ، ستیا گراھا سمیت کئی کامیاب اور سپرہٹ فلموں میں لیڈنگ رول کیے۔ 2019






ء میں امریتا رائو کی فلم " دی لیجنڈ آف کنال" کو فلمی پنڈت کامیاب فلم قرار دے رہے ہیں فلم کے علاوہ امریتا کئی ٹی وی شوز میں بھی کام کیا ہے اور اپنے کیرئیر میں بے مثال اداکاری کے زریعے کئی ایوارڈز بھی حاصل کیے امریتا رائو نے 2016 میں آر جے انمول سے شادی کر لی۔

No comments:

Post a Comment