Wednesday, April 10, 2019

Shilpa Shetty

بالی ووڈ کی بہترین فلم بازیگر سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی شیلپا شیٹھی 8 جون 1975 کو بھارتی شہر منگلور میں پیدا ہوئی شلپا شیٹھی نے فنی کیرئیر کے دوران سلمان خان، شاہ رخ، اکشے کمار  سمیت بڑے بڑے فلمی ستاروں کے ساتھ فلموں میں کام کیا





شیلپا شیٹھی اپنے حسن اور خوبصورت ہونٹوں کے زریعے دلوں پر قبضہ کر لیتی ہیں  اپنے فلمی کیریئر کے دوران شیلپا شیٹھی نے بازیگر، میں کھلاڑی تو اناڑی، جانور، دھڑکن دس، اپنے، پردیسی بابو اور رشتے جیسی سینکڑوں لازوال فلموں میں اپنی فنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے



2009 میں راج کنڈرا سے شادی کے بعد شیلپا شیٹھی نے فلموں کام کرنا کم کر دیا ۔

No comments:

Post a Comment