Thursday, April 18, 2019

Esha Gupta

مس انڈیا انٹرنیشنل کا ٹائٹل جیت کر فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ایشا گپتا نے جنت 2 بولڈ اور جاندار اداکاری کے زریعے پہلی ہی فلم سے لاکھوں مداح بنا لیے







دراز قد اور خوبصورت ایشا گپتا 28 نومبر 1985 کو پیدا ہوئی 2007ء میں مس انڈیا انٹرنیشنل کا ٹائٹل سر پر سجائے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ایشا گپتا نے معروف فلمساز مہیش بھٹ کے ساتھ تین فلموں کا معائدہ کر کے سب کو حیران کر دیا





ایشا گپتا نے اپنی پہلی فلم " جنت 2 " میں بولڈ کردار کے زریعے لاکھوں مداح بنا لیے ایشا گپتا چکرویو، ہم شکل، راز 3 ڈی، رستم، ٹوٹل دھمال جیسی کامیاب اور سپرہٹ فلموں کے زریعے بالی ووڈ کی کامیاب اداکاراؤں کی صف میں آ کھڑی ہوئی








ایشا گپتا نے اپنی شاندار پرفارمنس سے درجنوں ایوارڈز حاصل کیے اور سوشل میڈیا پر کافی معروف شمار کی جاتی ہیں

No comments:

Post a Comment