Saturday, April 13, 2019

Katrina Kaif

بالی ووڈ کی خوبصورت حسینہ کترینہ کیف 16 جولائی 1983 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئی برٹش نژاد کترینہ کیف اپنی خوبصورتی اور خوبصورت ہونٹوں کی وجہ سے کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہیں





کترینہ کیف کی 6 بہنیں اور ایک بھائی ہے کشمیری النسل کترینہ کیف اپنے کشمیری حسن کی وجہ سے بالی ووڈ میں ممتاز مقام رکھتی ہیں کترینہ کیف کی فیملی لندن میں رہائش پذیر ہیں کترینہ کیف لندن میں ماڈلنگ بھی کرتی رہی ہیں 2013 میں ماڈلنگ شو کے دوران کترینہ کیف کو فلم کی آفر کی گئی اور اس طرح کترینہ کیف نے 2003 میں پہلی فلم " بوم" میں لیڈنگ رول کیا لیکن فلم کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے کترینہ کیف بالی ووڈ میں مقام حاصل نہ کر پائی





کترینہ کیف کو ہندی نہ آنے کی وجہ سے فلم ساز کترینہ کیف سے کترانے لگے کترینہ کیف نے تیلگو فلموں میں اداکاری جاری رکھی بعدازاں کترینہ کیف کو 2007 میں " نمستے لندن " میں لیڈنگ رول ملا اور فلم باکس آفس پر سپرہٹ ہونے کی وجہ سے کامیابی کترینہ کیف کے قدم چومنے لگی



کترینہ کیف نے میں نے پیار کیوں کیا، نیویارک، عجب پریم کی غضب کہانی، راج نیتی، زندگی نہ ملے گی دوبارہ، میرے برادر کی دلہن، ایک تھا ٹائیگر، اور دھوم 3 جیسی سپرہٹ فلموں میں لیڈنگ رول ادا کیے




کترینہ کیف نے اپنے فنی مہارت اور بہترین اداکاری کی وجہ سے بے شمار ایوارڈز بھی حاصل کیے۔

No comments:

Post a Comment