Tuesday, April 16, 2019

Konkona Sen Sharma

ماضی کی اداکارہ و فلم ساز اپارنا سین کی بیٹی کنکنا سین شرما 3 دسمبر 1979 کو بھارتی شہر کولکتہ میں پیدا ہوئی اداکارہ، رائٹر اور ڈائریکٹر کنکنا سین شرما نے ہندی و بنگالی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے کنکنا سین نے بالی ووڈ کی کئی کامیاب فلموں میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے لاکھوں فین بنائے خوبصورت






آنکھوں والی سانولی سلونی کنکنا سین نے لگا چنری میں داغ، مسٹر اینڈ مسز لائیر، پیج 3، اومکارہ، لائف ان اے ۔۔۔۔۔۔۔میٹرو، اور بکشو سمیت متعدد کامیاب فلموں میں لیڈنگ رول ادا کیے۔







کنکنا سین شرما نے اداکاری میں نیشنل فلم ایوارڈ، فلم فیئر ایوارڈ سمیت لاتعداد ایوارڈز حاصل کیے جبکہ کنکنا سین نے کئی کامیاب فلموں کی بہترین ڈائریکشن کے بھی ایوارڈز حاصل کیے




کنکنا سین کی ڈائریکشن میں بنائی گئی کئی فلمیں باکس آفس پر سپرہٹ ہوئیں

No comments:

Post a Comment