Wednesday, April 10, 2019

Sonal Chauhan

بالی ووڈ اور تیلگو فلموں کا خوبصورت چہرہ سونل چوہان نے سخت مقابلہ کے باوجود شوبز میں اپنا منفرد انداز قائم کرتے ہوئے مقام حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں





16 مئی 1987 کو پیدا ہونے والی سونل چوہان کو " جنت " سے پہچان ملی اور ترقی کے زینے پر قدم رکھا تو بغیر ڈگمگائے کامیابیوں کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں





سونل چوہان نے ہندی، تیلگو، کاناڈا، اور تامل فلموں نے شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے سونل چوہان نے اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اور گائیکی میں بھی بے شمار کامیابیاں سمیٹی ہیں

No comments:

Post a Comment